بیرونی سرمایہ کاری سیاسی استحکام ناگزیر
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے 10 اجلاس سے خطاب پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے عزم سے معمور تھا یہ امر انتہائی خوش آئند ہے کہ اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے اس سے یہ تاثر ملتا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے […]