پاکستان

پاکستان کیلئے عالمی بینک کی طرف سے اچھی خبر آگئی

عالمی بینک نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز فنڈز فراہم کرنے پر غورشروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہاہے کہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کیلئے دی جارہی ہے ۔ فنڈز ماحولیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے دینے پر غور کررہے ہیں ۔عالمی بینک سیلاب متاثرین کو فوری اقدامات […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شہباز شریف لندن کیوں گئے؟، عمران خان نے سب بتا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان میں سیلاب آیا ہوا ہے، حکمران امریکا چلے گئے۔ یہ وہاں کے مہنگے ترین ہوٹلوںمیں ٹھہرے ہوئے ہیں، ایک طرف شہباز شریف بھیک مانگنے گیا ہواہے، شہباز شریف جن سے بھیک مانگ رہا ہے انہی کے سامنے شوماررہاہے۔ رحیم یار خان میں عوامی جلسہ سے […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں سیلاب سے تباہی، قصور وار پی ٹی آئی قرار

سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے پی ٹی آئی حکومت کتنی ذمہ دار۔ تفصیلا ت کے مطابق سیلاب سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی حکومت نے وزارت آبی وسائل کی ورکنگ اور خدشات کو نظر انداز کر دیا تھا ،وزارت آبی وسائل نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے سابقہ حکومت کو ہنگامی […]

Read More
پاکستان

سیلاب کی تباہ کاریوں کی مد میں ملنے والی امداد کہاں گئی؟

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد 25 روز میں اعلان کردہ رقوم میں سے نصف بھی مو صول نہیں ہوئی۔ اقوام متحدہ امدادی فنڈز کا بہاؤ یقینی بنانے میں ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جائزہ رپورٹ نہ ملنے کے باعث عالمی ڈونرز کانفرنس کا انعقاد بھی تاخیر کا شکار ہے، چار اکتوبر کو […]

Read More
پاکستان

عالمی بینک کی پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش

عالمی بینک نے پنجاب حکومت کو سیلاب متاثرین کے لیے 35 ملین ڈالر دینے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے عالمی بینک کے ملکی ڈائریکٹر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی بھی موجود تھے۔  دورانِ ملاقات سیلاب متاثرین کی […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے عالمی بینک نے بڑی امداد کا اعلان

عالمی بینک نے 30 کروڑ ڈالر کے جاری کردہ فنڈز کو سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے مختص کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن رائزر نے واشنگٹن میں پاکستان سفارت خانے کے دورے کے دوران پاکستانی سفیر مسعود خان کو اس فیصلے سے آگاہ […]

Read More
پاکستان

سندھ میں سیلاب متاثرہ خواتین بااثر زمینداروں کی قید میں

صوبہ سندھ میں سیلاب متاثرین قدرتی آفات کا سامنا کرنے کے ساتھ ساتھ زمینی خداوں سے بھی نبرد آزما ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں سیلاب کے باعث نشیبی علاقوں میں رہنے والے افراد کی زندگیاں مزید مشکلات کا شکار کسی کا پیارا چل بسا اور کسی نے بھوک کو پیٹ کی غزا بنا لیا […]

Read More
پاکستان

تباہ کن سیلاب متاثرہ علا قوں میں باتھ روم کی سہولت نا پید

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلاب متاثرین باتھ روم سمیت دیگر سہولیات متاثر ۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے بعد تباہ کن سیلاب سے متاثرہ سیکڑوں مقامی افراد پنجاب کے عارضی کیمپ میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جہاں سڑنے والی بدبو ہے، باتھ روم کی سہولت نا ہونے کے برابر […]

Read More
پاکستان

حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکج بڑھانے کا اعلان

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے جاری کرنے کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیلاب متاثرین سے متعلق امدادی رقم بڑھانے کے احکامات جاری کیے، جس کے علاوہ سرکاری حج کوٹااور دیگر […]

Read More
پاکستان دلچسپ اور عجیب

گزشتہ حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، بلال اظہر

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے چار سال میں ملکی معیشت کو تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معیشت بلال اظہر کیانی نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے جاتے جاتے آئی […]

Read More