گندم سیکنڈل کی تحقیقات کےلئے انکوئری کمیٹی کا قیام
نگران حکومت میں درآمد کی گئی گندم کے حوالے سے سامنے آنے والے سیکنڈ ل نے ملک بھر میں تشویش کی لہر نے سر اٹھا لیا ہے۔کسانوں سمیت اپوزیشن کی طرف سے تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ چکا تھا۔اس ضمن میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی درآمد کے حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل […]