بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک، 2 گرفتار
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع دکی میں 2 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ضلع دکی میں آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ […]