دلچسپ اور عجیب

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش،لڑکی تھانے پہنچ گئی

sm

نئی دہلی:پونا میں آٹھویں کلاس کے14سالہ طلب علم نے اپنے سکول میں پڑھنے والی 13سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کی اور ساتھ ہی انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی۔لڑکے نے لڑکی کی تصاویر کی ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔طالبہ نے لڑکے کی پوسٹیں دیکھ کر اپنی والدہ کو مطلع کیا ا ور ان کے ساتھ تھانے جاکر لڑکے خلاف مقدمہ د رج کروادیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے