شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری
پی ٹی آئی کا جلسہ آخر ہو گیا ۔ عمران خان کے گرفتار ہونے کے بعد یہ پنجاب اور اسلام آباد کی حدود میں پہلا جلسہ تھا ۔ہو گیا یا ہونے دیا گیا جو تھا ہو گیا ۔ سیاسی تجزیہ نگاروں اور فال نکالنے والوں کے برعکس اول جلسہ ہوا اور دوئم اچھا بھی ہوا […]