پاکستان

حکومتی مذاکرات صرف دکھاوے کیلئے نہیں ہونے چاہئیں، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی صرف سیاسی دکھاوے کیلیے نہیں ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شبلی فراز نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ کی مذاکرات کی پیشکش پر ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے […]

Read More
پاکستان

52 پی ٹی آئی ارکان کو نااہل قرار دینے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے: شبلی فراز

تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ منصوبہ بنایا جا رہا ہے کہ تحریکِ انصاف کے 52 ارکان کو نااہل قرار دیا جائے۔ یہ بات تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے عمر ایوب اور شیخ وقاص اکرم کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان

آئینی ترامیم سے آین کا حلیہ بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے ، شبلی فراز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کرکے آئین میں تبدیلی کی کوشش کی جارہی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ایک اہم ترین دستاویز کا نام آئین ہے۔ الیکشن کمیشن کا فرض تھا کہ وہ […]

Read More
پاکستان

شبلی فراز کا نام ایک ہفتے میں ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے میں تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہوا تو سیکرٹری داخلہ آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔شبلی فراز نے عدالتی حکم کے مطابق نام ای […]

Read More
پاکستان جرائم

شبلی فراز کی بیرون ملک جانے کی راہ ہموار ، نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔شبلی فرازکی بیرون ملک پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت میں ہوئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جبکہ شبلی فراز اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے۔وکیل درخواستگزار نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

موجودہ وفاقی بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتے ہیں ، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی موجودہ وفاقی بجٹ کو عوام کیلئے زہر قاتل سمجھتی ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی بطور سیاسی جماعتوں میں پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے، اس بجٹ کو عوام کیلئے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے کیوں روکا گیا؟

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں۔جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین خان خان اور تحریک انصاف کا کیس لگا ہوا ہے۔عملے […]

Read More