بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے کیوں روکا گیا؟

Tuesday, 20 December, 2022

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سینیٹر شبلی فرازکو الیکشن کمیشن میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔الیکشن کمیشن عملے نے شبلی فراز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو اندر جانے کی اجازت نہیں۔جس پر شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی چیئرمین خان خان اور تحریک انصاف کا کیس لگا ہوا ہے۔عملے نے کہا کہ ہمیں حکام سے اجازت لینے دیں اس کے بعد اجازت دیں گے۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنمااور سینیٹر شبلی فراز اجازات نہ ملنے کے باعث الیکشن کمیشن کے الیکشن کمیشن کے استقبالیہ روم میں بیٹھ گئے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *