شدید گرمی، سبی اور جیکب آباد آج ملک کے گرم ترین شہر رہے
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر چل پڑی، آج سبی اور جیکب آباد ملک کے گرم ترین شہر رہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق دونوں شہروں میں 46 ڈگری کی گرمی تھی لیکن 50 ڈگری کی محسوس کی گئی۔ تربت میں 42 ڈگری کی گرمی 48 درجے کی شدت سے محسوس کی گئی جبکہ بہاولپور میں […]