پاکستان

لگتا ہے حافظ نعیم اب تک میئر نہ بننے کے صدمے سے نہیں نکلے: شرجیل میمن

سینئر وزیرِ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لگتا ہے حافظ نعیم الرحمن اب تک میئر نہ بننے کے صدمے سے نہیں نکلے۔ کراچی سے جاری کیے گئے بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ کے بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان

آج بھارت میں ایک ہی نام بلاول بھٹو گونج رہا ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج بھارت میں صرف ایک ہی نام گونج رہا ہے اور وہ ہے بلاول بھٹو زرداری، بلاول بھٹو نے مسئلہ کشمیر سے لے کر مسئلہ فلسطین تک پاکستان کا موقف پیش کیا۔ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

Read More
پاکستان

کینال معاملے پر لوگوں کے تحفظات جائز ہیں: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کینال معاملے پر لوگوں کے تحفظات جائز ہیں۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت نہروں کے معاملے پر پہلے روز سے اپنے مقف پر قائم ہے، کینال کا معاملہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی نے اٹھایا، 14جون 2024 کو نہروں […]

Read More
پاکستان

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔شرجیل میمن کا […]

Read More
پاکستان

واضح قانون ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑسکتی ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ قانون میں واضح ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مقبول شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ مجھ سے حلقے میں کوئی الیکشن نہیں جیت سکتا اس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اس فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں بلدیاتی الیکشن کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز معذرت کرچکی جب کہ الیکشن میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی وفاق کا اختیار ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تیاری اور صفائی کی جارہی ہے۔شرجیل میمن کا دعوٰیٰ

سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا یے کہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کے لیے اڈیالہ جیل میں کمرے کی تیاری اور صفائی کی جارہی ہے۔شرجیل میمن نے الزام […]

Read More