ایران مں 5 روزہ سوگ ایرانی صدر کی آخری رسومات آج سے شروع ہوں گی
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور رفقا کی وفات پر ایران میں روزہ5 سوگ ہے، ایرانی صدر اوررفقا کی تجہیزوتکفین کا آغاز آج تبریز سے ہوگا ۔ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور دیگر کی میتیں تبریز پہنچادی گئیں جہاں سے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر شہیدوں کی میتوں […]