کالم

شمع سے شمع جلے،پاکستانیت کی روشنی دنیا بھر میں

دنیا کے نقشے پر پاکستان ایک جغرافیہ ہی نہیں، ایک احساس، شناخت اور روشنی کا نام ہے ۔ یہ روشنی سرحدوں کی محتاج نہیں، یہ،، شمع سے شمع تک،، منتقل ہوتی ہے اور جہاں جہاں کوئی پاکستانی بستا ہے، وہاں وطن کی خوشبو، اقدار اور پہچان خود بخود روشن ہو جاتی ہے۔ آج دنیا کے […]

Read More