افغان حکام کا پاکستانیوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت سے انکار
چمن میں پاسپورٹ اور ویزا کی شرط ختم ہوتے ہی افغان بارڈر کھل گیا تاہم افغان بارڈر حکام نے پاکستانی شہریوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت سے انکار کر دیا۔لیویز کے مطابق افغان حکومت نے پاکستانی شہریوں کو اپنی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی، پاکستانی اور افغان حکام کے […]