پاکستان

شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر کوہ پیما بن گئے

پاکستان کے 21 سالہ شہروز کاشف دنیا کی 11 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر کوہ پیما بن گئے۔کوہ پیما شہروز کاشف نے ماؤنٹ اناپورنا کو سر کر لیا، 8091 میٹر بلند اناپورنا دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی ہے۔شہروز کاشف پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 31 منٹ پر اناپورنا ٹاپ […]

Read More