دنیا

شیخ حسینہ اور ان کے ساتھیوں کیخلاف مقدمات کی تعداد 75 ہوگئی

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ اب ان کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 75 ہوچکی ہے۔ ان میں قتل اور انسانیت کے خلاف جرائم جیسے سنگین الزامات کے مقدمات نمایاں ہیں۔دی ڈیلی اسٹار نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ بوگرا شہر میں دو نئے […]

Read More
دنیا

شیخ حسینہ کی پارٹی کے 20 رہنمائوں کی لاشیں برآمد

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات کے بعد شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 20 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بنگلادیشی اخبار کے مطابق ان لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے افراد کی لاشیں شامل ہیں، عوامی لیگ سے وابستہ افراد کے گھروں اور کاروباری مراکز میں […]

Read More
دنیا

شیخ حسینہ کے اقتدار چھوڑنے پر امریکا میں بنگلا دیشی شہریوں کا جشن

شیخ حسینہ کے اقتدار چھوڑنے پر امریکا میں بنگلادیشی شہریوں نے جشن منایا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 6 اگست کو سیکڑوں بنگلادیشی شہریوں نے نیویارک کے مشہور علاقے ٹائمز اسکوائر پر جمع ہوکر جشن منایا اور نعرے لگائے۔اس موقع پر خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، ٹائمز اسکوائر پر جمع ہونے والے افراد […]

Read More
کالم

شیخ حسینہ کے طویل دوراقتدار کا خاتمہ

بنگلہ دیش میں کرفیو اٹھا لیا گیا ہے، مواصلات بڑی حد تک بحال ہو گئے ہیں اور ہفتوں کے مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے سینکڑوں مظاہرین کو رہا کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد شیخ حسینہ واجد جلاوطنی میں بھاگ گئی، اس کے استعفیٰ کے بعد مظاہروں […]

Read More
دنیا

شیخ حسینہ کے مستعفی ہوتے ہی ، بنگلا دیش میں جشن

بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی سڑکوں پر مظاہرین جشن منا رہے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔خبر ایجنسی کا کہنا […]

Read More
دنیا

شیخ حسینہ تقریر کرنا چاہتی تھیں لیکن موقع نہیں ملا

بنگلہ دیش کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد نے آرمی چیف جنرل وقار الزماں کی طرف سے الٹی میٹم ملنے کے بعد وزیرِ اعظم کی سرکاری رہائش گاہ بنگا بھبن مقامی وقت کے مطابق دن کے ڈھائی بجے چھوڑ دیا تھا۔ وہ ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں وزیرِاعظم ہاس سے روانہ ہوئیں۔ انہیں 45 منٹ میں […]

Read More