مقبوضہ کشمیر میں صدر راج کے دوران کشمیریوں پر تشدد
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی بھارتی حکومت کی طرف سے صدر راج نافذ کئے جانے کے بعد سے بھارتی فوجیوں نے 17 خواتین اور 31 کمسن لڑکوں سمیت 933 کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔جن میں سے سینئر حریت رہنما محمد اشرف صحرائی اور الطاف […]