دلچسپ اور عجیب

ہمارا مذہب ،”اسلام ” اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طورپر تسلیم کرتا ہے ، صدر

زرداری نے قائداعظم محمد علی جناح کے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کے لیے کیے گئے 11 اگست 1947 کے وعدے پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو آئینِ پاکستان میں ضمانت کردہ تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، پاکستان نے اقلیتوں کو […]

Read More
پاکستان

صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کریگا

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ایوانِ صدر کا کہنا ہے کہ […]

Read More
کالم

صدر پیزیشکیان سے توقعات

ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر رئیسی کی حالیہ موت نے ایرانی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور ملک کو غیر یقینی کی کیفیت میں ڈال دیا ہے۔ نئے صدر کے طور پر محمد پیزیشکیان کی تقرری سے ملک میں کچھ مثبت تبدیلی کی امید ہے، لیکن چیلنجز سامنے ہیں۔ پیزشکیان کو دائیں […]

Read More
خاص خبریں

صدر زرداری آج گوادر جائیں گے

صدر آصف علی زرداری آج گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدر زرداری امن اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔صدر آصف زرداری کے ہمراہ وزیراعلی بلوچستان اور صوبائی وزرا بھی ہوں گے۔

Read More
پاکستان

صدر کے ووٹ کیلئے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے ، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم صدر کے ووٹ کے لیے ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی تقریر سے پتہ چلتا ہے کہ پارٹی رہنما اصول کیا ہیں۔انہوں […]

Read More
اداریہ کالم

صدر کا قومی اسمبلی اجلاس طلب نہ کرنا لمحہ فکریہ

عام انتخابات کا مرحلہ بخوبی طے ہوتے ہی صوبائی اسمبلیوں کے اراکین نے اپنے اپنے عہدے کا حلف سنبھالیا ہے تاہم وفاق میں صدر مملکت نے ابھی تک قومی اسمبلی کا اجلاس طلب نہیںکیا جبکہ آئینی تقاضا ہے کہ 29فروری سے پہلے پہلے قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے ، اراکین اسمبلی کا حلف لیا […]

Read More
اداریہ کالم

نئی فوجی قیادت کی صدراور وزیر اعظم سے ملاقاتیں

ملک کی نئی فوجی قیادت نے گزشتہ روز صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان سے ملاقاتیں کیں اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ افواج پاکستان اپنی پیشہ ورانہ ذمے داریوں پر فوری توجہ مرکوز رکھیں گے کیونکہ دفاع وطن ان کی پہلی ترجیح میں شامل ہے اور یہی وہ ذمہ داری ہے کہ جس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

صدر میرے ساتھ رابطے میں ہیں وہ تقرری کی سمری پر مشورہ کرینگے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی تقرری کی سمری پر مجھ سے مشورہ کرینگے۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ صدر کے پاس جو بھی میری سمری جائے گی،وہ میرے ساتھ مشورہ کرینگے۔جب وزیراعظم اہم تقرری کے معاملے پر مفرور شخص کے پاس مشاورت کیلئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

گورنر کے پی کیلئے جے یو آئی سینیٹر غلام علی کی سمری صدر کو ارسال کردی گئی

جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حاجی غلام علی کو بطور گورنر کے پی کیلئے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجھوا دی گئی،وزیراعظم شریف شریف کی جانب سے سمری صدر مملکت کو بھجوائی گئی۔صدر عارف علوی کی منظوری کے بعد غلام علی گورنر خیبرپختونخوا تعینات ہونگے،مولانا فضل الرحمن نے حاجی غلام […]

Read More