صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد آج ملاقات کرے گا۔ایوانِ صدر کے مطابق گوہر اعجاز کی سربراہی میں وفد صدرِ مملکت سے ملاقات کرے گا۔وفد میں پاکستان چیمبر آف کامرس و دیگر چیمبرز کے ارکان اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ایوانِ صدر کا کہنا ہے کہ وفد صدرِ مملکت کو کاروباری برادری کے تحفظات اور درپیش مسائل سے متعلق آگاہ کرے گا۔
پاکستان
صدر سے آج فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کا وفد ملاقات کریگا
- by Daily Pakistan
- اگست 1, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 267 Views
- 4 مہینے ago