غیر قانونی بھرتیوں کا کیس ، پرویز الٰہی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔اینٹی کرپشن عدالت میں چودھری پرویز الہی کیخلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی، سابق وزیراعلی کا […]