عالمی تپش۔۔۔۔!
اللہ رب العزت نے اس کائنات میں زمین کو تخلیق کیا،زمین میںانسان کی حیات کا اہتمام کیا ، انسان کےلئے ظاہراور پوشیدہ خزانے رکھے، اس زمین کو قدرتی دولت اور حسن و جمال سے مزین کیا، اس دنیا میں کم وبیش تیرہ لاکھ اقسام کی مخلوقات پیدا کیے ،ان سب مخلوقات کا ڈائریکٹ اور ان […]