اضافی اخراجات پر سخت نوٹس ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے قومی خزانے کا ایک ارب بچالیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس لے لیا، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے وڈیو لنک کے لیے اضافی سامان کی خریداری کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا جبکہ قومی خزانے کو ایک ارب روپے کی بچت ہوگی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر سخت نوٹس […]