عدت میں نکاح کیس،یہ تو مانیں فراڈ عمران خان کیساتھ ہوا ہے، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے
عدت میں نکاح کیس،یہ تو مانیں فراڈ عمران خان کیساتھ ہوا ہے، جج کے جملے پر عدالت میں قہقہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل […]