عدلیہ کا تاریخ ساز فیصلہ،پابندی کا شوشہ
سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے فل کورٹ بینچ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آ ئی کو سیاسی جماعت تسلیم کر تے ہوئے انہیں مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا حکم دیا ۔ عدالت نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کو کلعدم قرار دےدیا۔ اس فیصلے […]