علی باقر نجفی کا عالیہ سے عظمیٰ تک کا سفر
انتہائی محنتی،ایماندار اورمثالی درد دل رکھنے والے والا مخلص ترین شخص جسٹس علی باقر نجفی عدالت عالیہ میں عوامی خدمت کے ریکارڈ توڑتا ہوا عدالت عظمیٰ تک پہنچ گیاانکا یہ سفر جہاں دوسرے ججوں کےلئے مشعل راہ ہے وہاں وکلاءبرادی کےلئے بھی ایک سبق ہے کہ والدین کا فرمانبردار اور محنت کرنے والا کبھی بھی […]
