کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری
کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔صدر، آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔اس کے علاوہ شارعِ فیصل، طارق روڈ، پی ای سی ایچ ایس کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ایئر پورٹ روڈ، ملیر ہالٹ، ملیر کینٹ، نارتھ ناظم […]