خاص خبریں

سیاسی تحریک کا آغاز، 90 روز میں آر یا پار، بات فیصلہ سازوں سے ہوگی: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ سیاسی تحریک کا آغاز کر دیا ہے، 90 روز میں تحریک عروج پر لے جا کر آر یا پار کریں گے، اب بات فیصلہ سازوں سے ہوگی، عمران خان نے بڑا واضح کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ لاہور […]

Read More
پاکستان

بجٹ کیلئے ہمارے لوگوں کو بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے: علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بجٹ کے لیے ہمارے پانچ چھ لوگوں کو بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے دیا جائے، ہمارے لوگوں کی ملاقات نہیں ہونے دی گئی تو آئی ایم ایف کی شرائط پر ہم ساتھ نہیں دیں گے۔ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد […]

Read More
پاکستان

ہم اسٹیبلشمنٹ کیخلاف ہیں نہ ہمارا کوئی جھگڑا ہے، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ یہ بیانیہ غلط ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہیں یا ہمارا کوئی جھگڑا ہے، میری ریڈ لائن پاکستان ہے۔ سیمینار سے خطاب میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سے نہ میں نے اور نہ ہی بانی چیئرمین عمران خان […]

Read More
خاص خبریں

علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی رہنماں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔اے ٹی سی لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے 5 اکتوبر کو پی ٹی آئی کے لاہور میں احتجاج اور پولیس پر تشدد سے متعلق مقدمے کی سماعت کی۔ پولیس […]

Read More
پاکستان

ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا: علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ملک کو ڈنڈے کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔لاہور ہائی کورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مدینہ کی ریاست انصاف پر قائم تھی، اپنے لوگوں کو لانے اور عوام پر مسلط کرنے کے لیے تجربے کیے گئے۔علی امین […]

Read More
خاص خبریں

علی امین گنڈاپور پولیس سمیت کسی ادارے کی حراست میں نہیں: وفاقی وزیر داخلہ

  اسلام آباد: محسن نقوی نے اسلام آباد میں شہید پولیس کانسٹیل عبدالحمید شاہ کی نمازجنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گنڈاپور بھاگے ہوئے ہیں، حراست میں نہیں، اسلام آباد میں ہوئے تو ڈھونڈ لیں گے، پکڑنے کیلئے ناکہ بندی کی گئی، کے پی ہاؤس سے علی امین گنڈاپور […]

Read More
پاکستان جرائم

علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست دائر

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ضمانت کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج ہیں۔وزیراعلی کے پی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار علی امین گنڈا پور وزیراعلی […]

Read More
پاکستان

جلسوں میں بی آر ٹی بسیں تو ساتھ نہیں لیکر گیا ، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اجلاسوں میں تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، بی آر ٹی نے بسیں ساتھ نہیں لیں۔وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری قیادت جیلوں میں ہے، قوانین میں ترمیم کریں گے، بہترین انصاف کے لیے قانون بنا […]

Read More
پاکستان جرائم

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج

علی امین گنڈا پور اور ایم این اے شاہد خٹک کے خلاف تھانہ کرک میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔علی امین گنڈا پور اور شاہد خٹک کے خلاف متھانہ ہریارہ میں درج ایف آئی آر میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں پولیس کو دھمکیاں دینے، دھمکیاں […]

Read More
پاکستان

علی امین گنڈاپور افغانستان کے کسی صوبے کے وزیرِ اعلی لگتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے وزیراعلی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلی لگتے ہیں۔فیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی نے شروع میں کے پی سے مثبت بات کی لیکن انہوں نے فائدہ اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ میں آئینی عہدے پر بیٹھا ہوں، […]

Read More