افغان مہاجرین کیلئے آواز اُٹھانے پر علی ظفر نے ملالہ کو غزہ کے مظالم یاد کروادیئے
پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کو نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی پوسٹ پسند نہیں آئی اورانہوں نے ملالہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ طالبان کے مظالم سے بھاگنے والے افغان بچے ، عورتین اور مرد ، عزت […]