خاص خبریں

عمران خان سے مولانا شیرانی کی ملاقات؛ ’پی ٹی آئی کےخلاف ریاستی جبر کی مذمت کرتے ہیں‘

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کی مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال، آئین و عدلیہ کیخلاف حکومتی یلغار ور جمہوریت و جمہوری اقدار کے قتلِ عام پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ زمان پارک آمد […]

Read More