پاکستان

ہمارے ساتھ دوغلے پن کا مظاہرہ کیاجارہاہے ،عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہمارے خلاف بے شمار مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر شیلنگ کی گئی جس کی ہم مذمت کرتے ہیں، ہمارے ساتھ دوغلا پن دکھایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج خصوصی کمیٹی کا اجلاس […]

Read More
پاکستان

خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا مینڈیٹ نہیں ، عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم آئینی ترامیم کے اس عمل کا کبھی حصہ نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے، 10 ستمبر کو خفیہ ایجنسی […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو کل یا پرسوں رہا ہوجانا چاہیے تھا ، عمر ایوب

رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی پر بوگس مقدمات ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہونا چاہیے تھا۔عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے توشہ خانہ 2 کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن رہنمائوں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اختر مینگل […]

Read More
پاکستان

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیر منصفانہ ہے ، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل غلط اور غیرمنصفانہ ہے۔لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عم ایوب نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اس ایکٹ کو ہر […]

Read More
پاکستان

حکومت سے بات تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگی ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے 6 پارٹیوں کا اتحاد ہے، حکومت سے جو بھی بات ہو گی وہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگی عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ بانی پی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پاکستان کی بڑی جماعت اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا ، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پاکستان کی سب سے بڑی جماعت ہے اس پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔اسلام آباد میں شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں، […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

گوجرانوالہ ، درخواست ضمانت پر سماعت ، زرتاج گل پیش ،عمر ایوب نہیں آئے

پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کی درخواستِ ضمانت پر گوجرانوالہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران عمر ایوب عدالت میں پیش نہیں ہوئے، زرتاج گل پیش ہو گئیں۔عمر ایوب کے وکلا نے ان کی حاضری سے استثنا کی درخواست عدالت میں دائر کر دی۔درخواست […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمر ایوب سرگودھا میں انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سرگودھا میں انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچ گئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے ان کے وارنٹ جاری کیے تھے۔اپوزیشن لیڈر کے وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ عمر ایوب اپنی ضمانت کرانے کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچے ہیں۔یاد رہے کہ عمر ایوب کو گرفتار کرنے کے لیے گزشتہ روز […]

Read More
پاکستان

عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کے فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے ، عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا ہے کہ عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ایک بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ اسیران رہا ہونے تک کوئی بات چیت نہیں ہو گی، ہم اس فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہماری تحریک تیزی سے آگے […]

Read More