فوج نے عمران خان کے خلاف فوجی ٹرائل کا عندیہ دے دیا
فوج نے عمران خان کیخلاف فوجی مقدمے کا عندیہ دیتے ہوئے خبردار کیا کہ فوجی اہلکاروں کو ذاتی یا سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنا قانونی کارروائی کو دعوت دیتا ہے۔فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے میڈیا بریفنگ کے دوران پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فوجی قانون کے تحت، […]