کالم

الطاف حسن قریشی میرے عہد کا ایک عظیم انسان

اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتا ہے:”زمین پر جو کچھ ہے سب فنا ہونے والا ہے، اور صرف آپ کے رب کی ذات باقی رہنے والی ہے جو جلال اور بزرگی والی ہے۔”آج انہی حقیقتوں کا سامنا کرتے ہوئے دل بہت بوجھل ہے۔ الطاف حسن قریشی اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ بظاہر ایک انسان گیا […]

Read More