کالم

غار ثور سے مدینہ منورہ تک کا سفر

قلم کاروان اسلام آباد کی مطالعاتی نشست میں واقعاتِ سیرة النبی ماہ ربیع الاول شریف کے حوالے سے”سفرہجرت،غارثورسے یثرب تک“کے موضوع پرفریدالدین مسعودبرہانی نے اپنے خطاب میں بتایاکہ یہاں کی آبادی پندرہ سے بیس ہزارنفوس پرمشتمل تھی۔عربوں کے دوقبائل اوس اورخزرج جب کہ تین یہودی قبائل آبادتھے اوریہوداکثرکہاکرتے تھے کہ ہمارے اندرایک نبی آنےوالاہے جس […]

Read More