غزہ امن مذاکرات اور حماس
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی دوسری ٹرم کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں امن قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ان کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ مختلف ممالک میں جاری چھ جنگیں رکوا چکے ہیں۔ مئی 2025 میں پاک بھارت جنگ رکوانے کا کریڈٹ بھی وہ لے رہے ہیں۔ اپنی ہر […]
