غزہ یا قبرستان! اسرائیلی بربریت
فلسطین کے علاقے غزہ میں 40 روز سے اسرائیلی دہشتگردی جاری ہے تاریخ کی بد ترین بمباری کرکے غزہ کے علاقے کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ 71 سے زیادہ مساجد شہید اور 130 کو نقصان پہنچا ہے تین گرجا گھروں پر بھی بمباری کی گئی ہے۔ غزہ کے دو بڑے […]