دنیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پاشکیان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، اسرائیل نے اپنے دفاع کے بہانے نسل کشی کی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ایرانی صدر […]

Read More
پاکستان

غزہ جیسے سانحات کے حل تک پائیدار ترقی ممکن نہیں ، وزیر دفاع

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ غزہ جیسے سانحات حل ہونے تک پائیدار ترقی حاصل نہیں ہو سکتی۔اقوام متحدہ کے مستقبل کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مستقبل کا معاہدہ 100 سے زائد ممالک کو عالمی مالیاتی نظام کی ترقی اور اصلاحات کا موقع فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
خاص خبریں

غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں ، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کے مصائب عالمی اتحاد کا کھلا مذاق ہے۔اقوام متحدہ کے مستقبل کے سربراہی اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ نئے عالمی چیلنجز اور بڑھتی ہوئی کشیدگی سے دنیا کے تقسیم ہونے کا خطرہ ہے، دنیا کو متحد کرنے کے لیے […]

Read More
اداریہ کالم

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات روشن

غزہ میں جنگ بندی کے امکانات واضح ہوتے جا رہے ہیں، دو روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جاری جنگ کے خاتمے کےلئے جوسیز فائر کا منصوبہ پیش کیا تھا اور کہا تھا کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے،جس پر نیتن یاہو […]

Read More
کالم

سیو غزہ

کئی ماہ سے سن رہے تھے کہ ڈی چوک اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے لوگ” سیو غزہ“ دھرنا دیے ہوئے کافی دنوں سے بیٹھے ہیں۔ ہم بھی جماعت اسلامی کے کارکنوں کے ساتھ بروز جمعرات” سیو غزہ’“ دھرنا، ڈی چوک اسلام آباد پہنچ گئے۔ لوگ زمین پر دریوں پر بیٹھے تھے۔ کچھ بزرگ کرسیوں […]

Read More
کالم

غزہ !ایران حملہ عالمی جنگ کا خطرہ

ایران نے دمشق میں اپنے سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں جدید اسلحے ڈرونز کروز میزالوں سے حملہ کیا سی این این اور ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرایل پر ہزاروں ڈرونز داغے اردن امریکہ اور برطانیہ نے دعویٰ کیا کہ ڈرونز کو ناکارہ کر دیا گیا لیکن ایران کے مطابق […]

Read More
اداریہ کالم

غزہ میں شدید غذائی بحران

اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیلی افواج نے ظلم وبربریت کی نئی مثالی رقم کردی ہیں ، غزہ کے علاقے میں پینے کا صاف پانی ، بچوں کی خوراک اور دیگر غذائی اجناس کا پہنچنا محال ہوچکا ہے جس کی وجہ سے غذائی بحران کا شکار فلسطینی موت کا منظر دیکھ رہے ہیں مگر اسرائیل کو […]

Read More
کالم

غزہ : امریکہ کا تیسری بار جنگ بندی قرارداد پر ”ویٹو حملہ”

اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ ”قبرستان” بن چکا ہے۔ زندگی کو تحفظ نہیں’ اہل فلسطین اپنے ہی آزاد ملک میں آزادی سے سانس نہیں لے سکتے ۔139دن سے جاری آگ اور خون کے اس بے رحم کھیل میں 29ہزار 870مسلمان شہادت کے درجے پر فائز ہو چکے، زخمی اور […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے

7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے 100 دن مکمل ہو گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ میں اب تک 23 ہزار 700 سے زائد فلسطینی شہید اور 60 ہزار زخمی ہوچکے ہیں۔اسرائیلی حملوں میں غزہ کی 45 سے 56 فیصد عمارتیں تباہ، 69 فیصد اسکولوں کی عمارتوں کو […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے […]

Read More