غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی بے دخلی کا احسن فیصلہ
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکی شہری ملک کے لئے کئی قسم کے مسائل کا باعث بن رہے ہیں۔سٹریٹ کرائم سے لے کر دہشت گردی جیسے بڑے واقعات میں ان کے ملوث ہونے کے کئی شواہد کے بعد اندورنی طور یہ دباو¿ بڑھ رہا ہے کہ ان کو فوری طور پر بے دخل […]