ابتک 2 لاکھ 7 ہزار 758 غیر قانونی افغان اپنے ملک جاچکے
پاکستان میں غیر قانونی طورپر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔اب تک 2 لاکھ سات ہزار 758 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جاچکے ہیں ۔روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جارہے ہیں ۔گذشتہ روز چار ہزار […]