قیادت کا فقدان
ملک میں جس طرح کی سیاسی افراتفری اور معاشی بد حالی ہے اور سیاست دانوں کی رسہ کشی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے ۔ ہر لمحہ ایسا محسوس کیا جاتا ہے کہ شاید اب کچھ ہونے والا ہے۔ملک ہر طرف سے مشکلات کے دلدل میں پھنستا چلا جارہا ہے اندرونی بیرونی سازشوں […]