ہمسایہ مسلم ممالک فلسطینیوں کی مدد کریں
عرب ممالک کے علماءاور مفتیان نے فتویٰ دیا ہے کہ فلسطین کی ہمسایہ مسلم ریاستیں ، یمن، شام، لبنان اور مصر کا فرض ہے کہ وہ نہتے اور مظلوم فلسطینیوں کی امداد کریں۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے بتایا کہ ساری مسلم تنظیمیں فلسطینیوں کی مدد کر رہی ہیں۔ فلسطینی بڑی بہادری سے […]