فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران اشرافیہ اور ان کے ساتھی ہیں، روسی صدر
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران اشرافیہ اور ان کے ساتھی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ ، یوکرین ، عراق اور شام کے واقعات کے پیچھے بھی امریکی حکمران اشرافیہ اور ان کے […]
