وزیراعظم متعین طریقہ کار کے مطابق تعیناتیوں کا فیصلہ کر ینگے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف متعین طریقہ کارکے مطابق تعیناتیوں کا فیصلہ کریں گے۔وزیر دفاع نے وزیراعظم ہاؤس کو سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ مریم اورنگزیب نے بیان میں کہا کہ وزارت دفاع خواجہ آصف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی […]