پاکستان

فیصل واوڈا کا توہین عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ

سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کا نوٹس واپس ہونے پر سپریم کورٹ کے احاطے میں سجدہ شکر ادا کیا۔سپریم کورٹ نے آج توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول کرتے ہوئے انہیں آئندہ احتیاط سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی […]

Read More
پاکستان جرائم

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ توہین عدالت کیس میں سینیٹر فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ میں دوسرا جواب جمع کروا دیا۔ تحریری جواب میں سینیٹر فیصل واوڈا نے موقف اختیار کیا کہ عدلیہ کا مکمل احترام کرتا ہوں، 5 جون کی عدالتی کارروائی کے بعد مذہبی اسکالرز سے […]

Read More
پاکستان

عدالت کا جو فیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کرونگا، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عدالت کا جوفیصلہ بھی ہوا اس پر عمل کروں گا۔واوڈا نے کہا کہ عدالت نے ابھی مصطفی کمال کا کیس سنا ہے، جب میرا کیس سنے گا تو پتہ چل جائے گا۔ معافی مانگنا گناہ نہیں لیکن معافی کے لیے کچھ نہ کچھ غلط ہونا چاہیے۔ انسان سے بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت پر شوکا ز جاری ، سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس میں لیے گئے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس […]

Read More
کالم

فیصل واوڈا نے جسٹس بابر ستار کے دفاع میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی پریس ریلیز پر سنجیدہ سوال اٹھا دیئے

* اگر معزز جج نے اپنے گرین کارڈ بارے چیف جسٹس کو زبانی آگاہ کیا تو کیا یہ معاملہ زبانی بتا دینے سے اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ اس معاملے کو وہیں ٹھپ دینا جسٹس اطہر من اللہ کے کردار پہ بھی سوالیہ ںشان ہے۔ * ⁠جسٹس بابر ستار نے گرین کارڈ کے حصول […]

Read More
خاص خبریں

سیاسی منظر نامے پر بڑی ہلچل، فیصل واؤڈا کی آصف زرداری سے اہم ملاقات

کراچی: سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واؤڈا کی پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی منظر نامے پر ہلچل اُس وقت ہوئی جب کراچی بلاول ہاؤس میں سابق صدر آصف علی زرداری سے فیصل واؤڈا کی اہم ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے […]

Read More
خاص خبریں

نااہلی کیس:سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کو 2آپشن دے دیئے

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کو تاحیات نااہلی کیس میں دو آپشن دے دیئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق فیصل واوڈا کے نااہلی کی سماعت سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی جس میں جسٹس عائشہ ملک،جسٹس منصور علی شاہ شامل تھے۔سپریم کورٹ نے […]

Read More