فیک نیوز ،اظہار رائے یا بے حسی ؟
خبر ہمیشہ سے معاشرے کی آنکھ اور کان رہی ہے۔ یہی آنکھ سچ دکھاتی ہے اور یہی کان عوام تک درست معلومات پہنچاتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ ہم خبر سے فیک نیوز تک آخر کیوں اور کیسے پہنچ گئے؟ یہ سفر محض ٹیکنالوجی کی ترقی کا نتیجہ نہیں بلکہ اجتماعی شعور، صحافتی اقدار […]
