پاکستان معیشت و تجارت

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابقملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہو گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 572 […]

Read More