چینی قبضہ،بھارت مشکل میں
چین کی وزارت خارجہ نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اروناچل پردیش سے ہمیشہ چین کا حصہ رہا ہے جس پر بھارت نے غیرقانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ بھارت نے 1987 میں ہمارے علاقے زنگنان پر قبضہ کیا اور اسے نام نہاد اروناچل پردیش کا نام دیکر اپنی ریاست بنائی۔ زنگنان […]