قرآن پاک کی بے حرمتی: بلاول کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے تحفظات کا اظہار
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآنِ پاک کی بےحرمتی کے واقعات پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بتایا کہ ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے خود اُن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔وزیر خارجہ نے ڈنمارک اور دیگر یورپی ملکوں میں قرآن پاک […]
