کالم

قرآن پاک کی روشنی میں خوابوں کی حقیقت(ii)

گزشتہ سے پیوستہ سیرو فی الارض کے مصنف اللہ بخش کلیار کا کہنا ہے کہ سرور دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کافرمان عالی شان ہے:جب آخری زمانہ قریب ہوگا، تو مومن کا خواب جھوٹا نہ ہوگا۔ مسلمان کا خواب نبوت کے چھیا لیس اجزا میں سے ایک جز ہوتا ہے۔ خواب تین طرح کے ہوتے […]

Read More