دنیا

قرض دار مصری نے 5 بچوں سمیت بیوی کو گولی ماردی

قاہرہ: دارالحکومت کے جنوب میں واقع جیزہ گورنری میں ایک مصری شخص نے اپنی بیوی اور 5 بچوں کو گولی مار دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کرنے والے کی شناخت 45 سالہ احمد النون کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم نے گھریلوں پریشانیوں کے نیتجے میں اہلخانہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے 22 […]

Read More