قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کا مشن، فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر
قومی خزانے پر پنشن کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے حکومت نے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کر دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل فیملی پنشن کی مدت 25 سال اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ پر جرمانہ ہو گا، وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے […]