قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
اسلام آباد:قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس پی ایم ہاس میں سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں وفاق کے ساتھ صوبائی حکومتوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ اور میکرو اکنامک فریم ورک کی […]